Posts

CV or Bio-Data

CV or Bio-Data                                                     بائیو ڈاٹا یا سی وی                                                                         ایک ایسا دستاویز ہوتا ہے جو آپ سے پہلے نوکری دینے والے کے پاس پہنچتا ہے۔ اس ایک صفحہ پر آپ کا مستقبل ٹکا ہے اس کا خاص خیال رکھیں۔ اس میں کوئی خامی نہیں ہونی چاھیے آپ  کا پہلا اثر ہی آخر تک رہتا ہے۔ اس میں یہ صلاحیت ہونی چاھیے کہ نوکری دینے والا آپ کو کال کئے بخیر نہ رہ سکے۔ اس کے بنانے میں آپ کو اپنا نہیں بلکہ نوکری دینے والے کا خیال رکھنا ھے اور  اپنے بارے میں اس کے مفاد ہی کی بات لکھنی ہے۔ سی وی کیسی ہونی چاھیے اس سے متعلق مذید معلومات اور اس  کا خاقہ میں آپ کو اگلی پوسٹ میں بتاوں گا۔ شک...

الیکٹریشن کی نوکری کے لئے انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟

الیکٹریشن کی نوکری کے لئے انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟ سب سے پہلے اس بات کا جان لینا ضروری ہے کہ الیکٹریشن کی کتنی اقسام ہوتی ہیں۔ کارخانوں میں مشینوں پر کام کرنے والے الیکٹریشن کو انڈسٹریل الیکٹریشن کہتے ہیں۔ بلڈنگ ، گھروں اور آفس کی وائرنگ کرنے والے الیکٹریشن کو بلڈنگ الیکٹریشن کہتے   ہیں۔ گاڑیوں کی وائرنگ کرنے والے الیکٹریشن کو آٹو الیکٹریشن کہتے ہیں۔ پانی کے جہازوں کی وائرنگ کرنے والے الیکٹریشن کو میرین الیکٹریشن کہتے ہیں۔ یہ سب انڈسٹریل الیکٹریشن، بلڈنگ الیکٹریشن، آٹو الیکٹریشن اور میرین الیکٹریشن ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں ان کے الیکٹریکل سیمبلز، الیکٹریکل ڈرائنگ، کام ، کام کے ماحول اور کام کا تجربہ۔ ان ہی بنیادوں پر الیکٹریشن کل انتخاب کیا جاتا ہے۔ آپ کو یہ بات اچھی طرح سوچنا چاھئے کہ آپ جس نوکری کے انٹرویو کے لئے جارھے کیا آپ وہ ہی الیکٹریشن ہیں اگر آپ اپنی تعلیم، کام اور تجربے سے ہٹ کے کوشش کریں گے تو یہ وقت اور پیسے کا ضیائع ہو گا۔ الیکٹریشن کے انٹرویو میں ایک اچھے الیکٹریشن کے انتخاب کے لئے مندرجہ ذیل عوامل کا خیال رکھا جاتا ہے۔ 1۔ اچھی صیحت: ا...

RESIDENTIAL AND INDUSTRIAL ELECTRICAL PANEL

Image
MULTI METER /AVO METER Analog/Digital Multimeter used for measuring AC / DC Voltage, DC current, Resistance and Diode (continuity) or audio able continuity test function. Checks of Multimeter: 1.        Voltage Check   AC & DC 2.        Current Check   DC 3.        Resistance Check 4.        Continuity Check and audio able continuity test FRONT PANEL DESCRIPTION: 1.        Function and Range Switch: This switch is used to select the function and desired range as well as to turn on the instrument. 2.        Display 3 ½ digit, 7 segment, 0.5” high LCD 3.        Jacks or Lead Sockets “Com” common Jack Plug in connector for black (Negative) test lead. “V Ω mA” Jack Plug in connector for red (Positive...
نوجوانوں میں بڑھتی ہوئی بےروزگاری۔ پاکستان میں چند عشروں سے بےروزگاری میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ تو خود ہر آنے والی حکومتوں کی ادم توجہی ہے۔ حکومتوں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ ایک ایسی پالیسی بنائیں جس سے ملک ترقی کرے۔ ملک میں ترقیاتی کاموں پر تو خطیر اخراجات آتے ہیں لیکن پالیسی بنانے کے لیے کسی اخراجات کی ضرورت نہیں ہوتی اس کے لیے تو صرف مختلف مکاتب فکر (خیالات) کے لوگوں کو ساتھ بٹھا کر سوچ بچار کے بعد ایسے قوانین بنائے جاتے ہیں جس میں سرمایہ دار عوام کاروبار اور کارخانے لگاتے ہیں اور ایک بہت بڑی تعداد میں موجود محنت کش عوام کو ان کاروبار اور کارخانوں میں کام کر کے روزگار ملتا ہے۔ امریکہ، برطانیہ، چائنہ اور دبئی جیسے ترقی یافتہ قوموں نے ایسی ہی پالیسیاں بنا کر ترقی کی ہے جس میں عوام ہی سرمایہ لگاتے ہیں اور عوام ہی روزگار حاصل کرتے ہیں۔ ہماری نوجوان نسل ادم تحافظ کا شکار ہے۔ یہ نوجوان بہتر مستقبل کے لئے اسکولوں، کالجوں اور یونیوورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے جاتے ہیں لیکن بدقسمتی سے تعلیم کے بغیر ہی ڈگریاں لے آتے ہیں جس کی وجہ خامیوں سے بھرپور ہمارا ...
اسلام علیکم ، اس بلاگ کا مقصد ہے، الیکٹریکل کم بطور پیشہ اختیار کرنے سے متعلق اہم رہنمائ فراہم کرنا۔   الیکٹریشن کو الیکٹریکل کے بارے میں آسان الفاظ میں معلومات فراہم کرنا۔   الیکٹریشن کو کام کے دوران اگر کوئ مسلۂ درپیش ہو تو اس کی مدد کرنا۔   الیکٹریشن کو نوکری کی تلاش میں رہنمائ فراہم کرنا اور الیکٹریکل کے کاروبار میں  معاونت فراہم کرنا ہے۔ مجھے امید   ہے کہ آپ اس موقع سے فاہدہ اٹھاہیں گے اور کمنٹس میں اپنے سوالات پوچھیں گے میں انشاللہ آپ کے سوالات کے آسان جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ یہ https://humelectrician.blogspot.com ہم الیکٹریشن کا بلاگ ہے۔   شاکر علی عباسی
Image
الیکٹریکل سیکھیں اور اپنے روزگار میں اضافہ کریں MINIATURE CIRCUIT BREAKER FUNCTION (MCB) Miniature circuit breaker is a kind of  low voltage electrical appliance, which is protecting circuits and power source from overload and short-circuit, and also working as infrequent change-overs of electrical apparatus and lighting circuits. Miniature circuit breaker (short as MCB) can be also called as mini circuit breaker, micro circuit breaker, etc. It is a widely used appliance for terminal protection, in both single phase and three phase system with rated current up to 125A. It normally includes four types of 1P, 2P, 3P, 4P. MCB Rating Normally there are ratings 1A, 2A, 3A, 4A, 6A, 10A, 13A, 16A, 20A, 25A, 32A, 40A, 50A, 63A, 100A for MCBs.