CV or Bio-Data
CV or Bio-Data
بائیو ڈاٹا یا سی وی
ایک ایسا دستاویز ہوتا ہے جو آپ سے پہلے نوکری دینے والے کے
پاس پہنچتا ہے۔ اس ایک صفحہ پر آپ کا مستقبل ٹکا ہے اس کا خاص خیال رکھیں۔ اس میں
کوئی خامی نہیں ہونی چاھیے آپ کا پہلا اثر
ہی آخر تک رہتا ہے۔ اس میں یہ صلاحیت ہونی چاھیے کہ نوکری دینے والا آپ کو کال کئے
بخیر نہ رہ سکے۔ اس کے بنانے میں آپ کو اپنا نہیں بلکہ نوکری دینے والے کا خیال
رکھنا ھے اور اپنے بارے میں اس کے مفاد ہی
کی بات لکھنی ہے۔
سی وی کیسی ہونی چاھیے اس سے متعلق مذید معلومات اور اس کا خاقہ میں آپ کو اگلی پوسٹ میں بتاوں گا۔
شکریہ
Comments
Post a Comment