اسلام علیکم ،

اس بلاگ کا مقصد ہے،

الیکٹریکل کم بطور پیشہ اختیار کرنے سے متعلق اہم رہنمائ فراہم کرنا۔
 الیکٹریشن کو الیکٹریکل کے بارے میں آسان الفاظ میں معلومات فراہم کرنا۔
 الیکٹریشن کو کام کے دوران اگر کوئ مسلۂ درپیش ہو تو اس کی مدد کرنا۔
 الیکٹریشن کو نوکری کی تلاش میں رہنمائ فراہم کرنا اور الیکٹریکل کے کاروبار میں 
معاونت فراہم کرنا ہے۔

مجھے امید  ہے کہ آپ اس موقع سے فاہدہ اٹھاہیں گے اور کمنٹس میں اپنے سوالات پوچھیں گے میں انشاللہ آپ کے سوالات کے آسان جواب دینے کی کوشش کروں گا۔ یہ
https://humelectrician.blogspot.com ہم الیکٹریشن کا بلاگ ہے۔  

شاکر علی عباسی


Comments

Popular posts from this blog

الیکٹریشن کی نوکری کے لئے انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟

الیکٹریشن بنے کے لئے سب سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں:

WIRE AND CABLE