الیکٹریشن کی نوکری کے لئے انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟
الیکٹریشن کی نوکری کے لئے انٹرویو کی تیاری کیسے کریں؟ سب سے پہلے اس بات کا جان لینا ضروری ہے کہ الیکٹریشن کی کتنی اقسام ہوتی ہیں۔ کارخانوں میں مشینوں پر کام کرنے والے الیکٹریشن کو انڈسٹریل الیکٹریشن کہتے ہیں۔ بلڈنگ ، گھروں اور آفس کی وائرنگ کرنے والے الیکٹریشن کو بلڈنگ الیکٹریشن کہتے ہیں۔ گاڑیوں کی وائرنگ کرنے والے الیکٹریشن کو آٹو الیکٹریشن کہتے ہیں۔ پانی کے جہازوں کی وائرنگ کرنے والے الیکٹریشن کو میرین الیکٹریشن کہتے ہیں۔ یہ سب انڈسٹریل الیکٹریشن، بلڈنگ الیکٹریشن، آٹو الیکٹریشن اور میرین الیکٹریشن ایک دوسرے سے بہت مختلف ہوتے ہیں ان کے الیکٹریکل سیمبلز، الیکٹریکل ڈرائنگ، کام ، کام کے ماحول اور کام کا تجربہ۔ ان ہی بنیادوں پر الیکٹریشن کل انتخاب کیا جاتا ہے۔ آپ کو یہ بات اچھی طرح سوچنا چاھئے کہ آپ جس نوکری کے انٹرویو کے لئے جارھے کیا آپ وہ ہی الیکٹریشن ہیں اگر آپ اپنی تعلیم، کام اور تجربے سے ہٹ کے کوشش کریں گے تو یہ وقت اور پیسے کا ضیائع ہو گا۔ الیکٹریشن کے انٹرویو میں ایک اچھے الیکٹریشن کے انتخاب کے لئے مندرجہ ذیل عوامل کا خیال رکھا جاتا ہے۔ 1۔ اچھی صیحت: ا...
Comments
Post a Comment