Multiplies and sub multiples of units
Multiplies and sub multiples of units:
1000 KILO K Thousand
1000,000 MEGA M Million
1/1000 MILI m Thousandth
کسی بھی چیز کے ایک ہزار کی تعداد کو کلو کہتے ہیں۔
کسی بھی چیز کی دس لاکھ کی تعداد کو میگا کہتے ہیں۔
کسی بھی چیز کی ایک عدد کو ایک ہزار ٹکڑے کریں ان ٹکڑوں میں
سے ایک ٹکڑا لیں اس ایک ہزاویں ٹکڑے کو کسی ایک چیز کا ہزارواں حصہ یا ملی کہلاتا
ہے۔
کسی بھی چیز کی ایک عدد کو دس لاکھ ٹکڑے کریں ان ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا لیں اس
ایک دس لاکھویں ٹکڑے کو کسی ایک چیز کا دس
لاکھواں حصہ یا مائکرو کہلاتا ہےPage No. 3
Comments
Post a Comment